Posts

Showing posts from August, 2020

اللہ کی نعیمتون کو جھٹلانا نہیں چیہ

  ایک بزرگ سعودی شہری کی طبیت خراب ہو گئ،  ہسپتال پہنچنے پر اس کو 24 گھنٹے آکسیجن پر رکھا گیا تو اس کی جان میں  جان آئی۔  ڈسچارج ہونے کے وقت اسے 600 سعودی ریال بل دیا گیا،  بل دیکھ کر وہ پھوٹ پھوٹ کر رونے لگا۔  ڈاکٹر نے تسلی  دیتے ہوے کہا اگر اپ کے پاس پیسے نہیں تو کوئی بات نہیں۔  بزرگ نے کہا میں یہ سارا بل دے سکتا ہوں، آپ نے 24 گھنٹے  مجھے آکسیجن  پر رکھا جس کے آپ 600 ریال چارج کر رہے ہیں، میری عمر 80سال ہو گئ ہے اور ان 80 سالوں میں سانس  لینے کے لئے نجانے کتنی آکسیجن مجھے میرے رب نے دی ہو گی لیکن ایک پیسا بھی اس پاک پروردگار نے نہیں مانگا اور نا ہم نے کبھی اسکا شکر ادا کیا ھے۔ فَبِأَيِّ آلَاء رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ "اور تم اپنے پروردگار کی کون کونسی نعمت کو جھٹلاؤ گے"

شوہر ہو تو ایسا

  ایک مرد و عورت کی شادی۔ ہوئی اور انکی زندگی ماشاءاللہ خوشیوں سے بهری تهی. شوہر ایک دن بیوی سے: تم نے آج نمازنہیں پڑھی۔۔؟؟ بیوی: میں تھک گئی تھی، اس لیے نہیں پڑهی، صبح پڑھ لوں گی۔۔ شوہر کو یہ بات بری لگی مگر اس نے بیوی سے کچھ نہ کہا. خود نماز پڑهی تلاوت کی اور سو گیا. شوہر دوسرے دن بیوی کے اٹهنے سے پہلے ہی نماز پڑھ کر دفتر کیلئے نکل گیا۔۔ بیوی اٹهی۔ شوہر کو نہ پا کر بہت پریشان ہوئی کہ اس سے پہلے ایسا کبهی نہیں ہوا۔ پریشانی ک عالم میں شوہر کو فون کیا لیکن کال اٹینڈ نہیں ہوئی۔ بار بار کال کی مگر جواب ندارد۔ بیوی کی پریشانی بڑھتی ہی جا رہی تهی۔ کچھ گھنٹے بعد کال کی تو شوہر نے اٹینڈ کی۔ بیوی نے ایک سانس میں نہ جانے کتنے سوال کر دیے. کہاں تھے آپ۔۔؟  کتنی کالز کی میں نے جواب نہیں دے سکتے تهے۔ پتہ ہے یہ وقت مجھ پہ کیسے گزرا.۔۔ آپ کو ذرا خیال نہیں. کم سے کم بتا تو سکتے تهے.  شوہر کی آواز اسکے کانوں میں پڑی کہ تهکا ہوا تها اس لیے لیٹ گیا تو نیند آگئی۔۔ بیوی: دو منٹ کی کال کر کے بتا دیتے تو کتنی تهکاوٹ بڑھ جاتی۔ آپکو مجھ سے ذرا پیار نہیں. شوہر نے تحمل سے جواب دیا: کل آپ نے بھی تو ...