🔘 بہت اہم باتیں 🔘
پانچ چیزوں سے پانچ چیزوں کی پہچان ہوتی ہے ۱- درخت کی پہچان پھل سے، ۲- بیوی کی پہچان شوہر کی تنگ دستی سے، ۳- شوہر کی پہچان بیوی کی بیماریسے ، ۴- دوست کی پہچان مصیبت سے ، ۵- مؤمن کی پہچان آزمائش سے ، پانچ چیزوں کو پانچ چیزیں ترقی عطا کرتی ہیں ۱- تواضع علماء کو ترقی عطا کرتا ہے، ۲- مال کمینوں کو بڑھاوا دیتا ہے، ۳- خاموشی لغزش کو دور کرتی ہے، ۴- حیاء اخلاق کو بلندی عطا کرتی ہے، ۵- دل لگی تکلف کو دور کرتی ہے، پانچ چیزوں سے پانچ چیزیں حاصل ہوتی ہیں ۱- استغفار سے رزق، ۲-پست نگاہ سے فراست ایمان، ۳- حیاء سے بھلائی، ۴- نرم گفتگو سے مسئلہ کا حل، ۵- غصہ سے شرمندگی، پانچ چیزوں کو پانچ چیزیں دور کردیتی ہیں ۱- نرم گفتگو غصہ کو ۲- طلب پناہ خداوندی، شیطان کو، ۳- غور و فکر شرمندگی کو، ۴- زبان پر کنٹرول غلطی کو، ۵- دعا بری تقدیر کو، نیک بختی 4 لوگوں سے قریب رہتی ہے ۱- فرمانبردار لڑکا، ۲- نیک بیوی، ۳-وفا دار دوست،...