Posts

Showing posts from September, 2020

کہانی ہم سب کی !!!

Image
  میں نے خواہش کی میں شادی کروں، اور میں نے شادی کر بھی لی، اولاد کی نعمت سے محرومی کے باعث زندگی میں وحشت سی تھی. پھر میں نے خواہش کی میرے آنگن میں بھی پھول کھلے، میرے گھر میں بھی بچوں کی ننھی آوازیں سنائی دیں. مجھے رب تعالی نے اولاد کی نعمت سے بھی نوازا، اب گھر کی دیواریں تنگی ء داماں کی شکایت کرنے لگیں. پھر میں نے خواہش کی میرا اپنا گھر ہو، اس کے ساتھ میں ایک باغیچہ ہو، کچھ عرصہ بعد میرے پاس گھر بھی تھا اور باغیچہ بھی مگر اولاد بڑی ہوچکی تھی. پھر میں نے خواہش کی بچوں کی شادیاں کروں، میں اس فریضے سے بھی سبکدوش ہوا، مگر اب مشقت بھرے کام اور جاب سے تھک گیا تھا. پھر میں نے خواہش کی ریٹائرمنٹ لیکر باقی زندگی آرام کروں، میں نے ریٹائرمنٹ لی، بچے شادیاں کرکے اپنے گھر بسا چکے تھے میں تنہا ہوچکا تھا بالکل اسی طرح جب میں یونیورسٹی اور سٹوڈنٹ لائف سے فارغ ہوا تھا مگر فرق یہ تھا تب میں زندگی کی طرف بڑھ رہا تھا اور اب واپس لوٹ رہا تھا. لیکن خواہشات تھی کہ ختم نہیں ہو رہی تھیں. پھر میں نے خواہش کی قرآن مجید حفظ کروں، لیکن میرا قوت حافظہ جواب دے چکا تھا. پھر میں نے خواہش کی اللہ کے لیے روزے رکھ...

سچ کڑواہوتا_ہے۔

Image
پاکستان میں دو لوگ بڑے اطمینان سے ہیں” غریب اور امیر ” یہ جو درمیان والے ” مڈل کلاس “ ہیں صحیح بیڑا غرق ان کا ہوتاہے، یہ رکھ رکھاؤ سے لگ بھگ امیر لگتے ہیں لیکن حالت یہ ہوتی ہے کہ گھر میں آئے روز اس وجہ سے لڑائیاں ہوتی ہے کہ گھی اتنی جلدی کیسے ختم ہوگیا، ہمارے ہاں قابل رحم اور قابل نفرت بھی دو ہی طبقات ہیں‘ امیر اور غریب ‘ ۔۔۔امیر قابل نفرت ہے کیونکہ اس کے پاس پیسہ ہے اور غریب۔۔ قابل رحم ہے کیونکہ اس کے پاس پیسہ نہیں ھے، پاکستان کا بجٹ بھی انہی دو طبقات کو مدنظر رکھ کر بنایا جاتا ہے، گورنمنٹ بھی انہی دو طبقات پر نظر رکھتی ہے، درمیان میں جو سینڈوچ بنتا ہے، وہ بیچارا مڈل کلاس ہے، امیر لوگ اسے غریب سمجھتے ہیں اور غریب لوگ اسے امیر یہ مڈل کلاس کون ہوتا ہے۔۔؟ یہ وہ ہوتا ہے جس کے پاس بظاہر امیروں والی ہر چیز ہوتی ہے لیکن سیکنڈ ہینڈ،  اس کے پاس نسبتاً بہترگھر ہوتا ہے لیکن کرائے کا،  گاڑی ہوتی ہے لیکن بیس سال پرانی،  گھر میں اے سی ہوتا ہے لیکن عموماً چلتا ائیر کولر ہی ہے،  کپڑے صاف ہوتے ہیں لیکن چلتے کئی کئی سال ہیں،  گھرمیں یو پی ایس ups ہوتاہے لیکن اس کی بیٹری عموماً آ...

احساس ہی تو اصل زندگی ہے

Image
ایک چھوٹی سی گھریلوں خوشی کو لیکر میری گھر والی نے یہ طے کیا تھا کہ اج کے دن گھر اچھے کھانا پکائے گے،،،، یعنی دو ایک ہزار کا خرچہ کرے گے،،  میں آج دن بھر بھوکا رہنے کے بعد  اس امید میں گھر پہنچا کہ میرے سامنے، بریانی، کورمہ سلاد، یہ سب چیزیں ہونگی،،، مگر یہ دیکھ کر حیرت ہوئی کہ کھانے کے لئے سامنے صرف  ماش کی دال اور قدریں ٹھنڈی روٹی پیش کردی گئی،،  میں نے سوال کیا کہ آج کے دن تو خاص کھانوں کا اہتمام ہونا تھا،،، پھر یہ دال کیسی ؟  ہمارے پڑوس میں ایک انتہائی شریف سفید پوش مگر غریب گھرانہ رہائش پذیر ہیں،، اس گھر کا ایک چھوٹا بچہ جس کی عمر  یہی کوئی دس سال ہے،، کمال کا ہونہار لڑکا ہے،، اس بچے کی نظر کمزور ہے اتنی کہ بغیر عینک لگائے پاس کی چیزیں دیکھنا بھی ممکن نہیں ہوتا،، پرسوں کھیلتے ہوئے اس کی عینک کہین ٹوٹ گئی،، دونوں شیشے کریک ہوگئے،، والد جو بہت مشکل سے گھر کے اخراجات چلاتا ہے بیٹے سے کہا کہ تنخواہ کا انتظار کرو،،  بچہ وہ ٹوٹی ہوئی عینک لگائے ایک مسلسل اذیت میں مبتلا میں تھا،،،،  گھر والی نے کہا پیٹ دال سے بھی بھرا جاسکتا ہے جن پیسوں سے ہم صرف...

Argument for the instability of the world

 There was an opportunity to attend a wedding ceremony. The house where Barat stayed was not used for a long time. When the fans were turned on due to heat, one fan would not turn on. One person said to another, "If there is an electrician here, let's fix the fan." Hearing this, one person said, "Son, the thing is, we will be back to our homes soon, so bear with the heat and we will be saved from such hard work." Hearing this, one of the “elders” said: “Son, the same applies to this world. We have to leave this world soon, and people think and try to build a house, a shop, and what to do. " think, please ...

یہ محض ایک لطیفہ نہیں ، یہ ایک بہت ہی گہری حقیقت ہے

 ابن سینا نے کہا کہ جس شخص کی صرف ایک ہی بیوی ہے وہ جوانی میں بوڑھا ہوجاتا ہے۔ وہ اپنی ہڈیوں ، کمر ، گردن اور جوڑوں کے درد میں مبتلا تھا۔ خوف بڑھتا گیا ، اس کی محنت کم ہوتی گئی ، اس کی ہنسی کم ہو جاتی ہے اور وہ بہت ہی نفرت انگیز اور مطمعن ہوجاتا ہے ، یعنی اسے ہمیشہ شکایت کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ... ابو حاکم ابو مسعود نے کہا کہ جس شخص کی بیوی ہے اسے عوامی طور پر فیصلے کرنے کی اجازت نہیں ہے ، یعنی اسے جج بننے کی اجازت نہیں ہے [جو ہمیشہ غصے کی حالت میں رہے گا اور غصے میں نہیں پھنس جائے گا]۔ خلع ابن خلدون کہتے ہیں کہ جب میں سابقہ ​​لوگوں کی تباہی کے بارے میں سوچتا ہوں تو میں نے دیکھا کہ وہ بیوی سے مطمئن ہیں۔  ابن ماثر نے کہا کہ جس شخص کی بیوی ہے اس کی عبادت نہیں کی جانی چاہئے۔ •خلیفہ عباس مامون الرشید کے بارے میں بتایا گیا کہ بصرہ میں ایسے لوگ موجود تھے جن کی صرف ایک ہی بیوی تھی۔ لہذا ، مامون الرشید کہتے ہیں کہ وہ مرد نہیں ہیں۔ مرد وہ ہیں جن کی بیویاں ہیں۔ اور وہ فطرت اور سنت کے خلاف ہیں۔  ابن یونس سے پوچھا گیا کہ یہودیوں اور عیسائیوں نے بیویاں بننے سے کیوں روکا؟ انہوں نے جواب ...

کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کیا ہوتا ہے؟

کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بنیادی طور پر ایک ملک کی ٹوٹل آمدن اور ٹوٹل خرچ میں فرق ہے- اگر یہ فرق جمع میں ہو- یعنی آمدن زیادہ اور خرچ کم ہو تو اس کو کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس کہتے ہیں اور اگر یہ فرق منفی میں ہو یعنی خرچ زیادہ اور آمدن کم تو اس کو کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کہتے ہیں- آمدن میں برآمدات، انویسٹمینٹس، بیرون ملک سے بھیجا گیا پاکستانی پیسہ اور ٹیکس کی مد میں اکٹھا کیا گیا پیسہ شامل ہوتا ہے- جبکہ خرچ میں درآمدات، قرضے کی ادایئگیاں، حکومتی اخراجات شامل ہوتے ہیں- ماضی کی حکومت میں ہماری آمدن کم تھی اور اخراجات زیادہ تھے- کیونکہ ہماری معیشت کی بنیاد اسحاق ڈار نے جن ٹرمز پر رکھی تھی وہ ایک نظر کا دھوکہ تھا لیکن اس نے ملک کو اندر سے کھوکھلا کردیا تھا- لہذا جیسے ہی اسحاق ڈار نکلا وہ ساری معیشت یک دم سے اپنی اصل اوقات پر واپس آگئی- ڈالر جس کو 102 پر زبردستی روک کر رکھا تھا-اور اس کو 102 پر رکھنے کے لیئے سالانہ 5 بلین ڈالر مزید قرضہ لیکر مارکیٹ میں رکھا جاتا تھا تاکہ اس سے ملک میں ڈالر کی قلت پیدا نہ ہو اور یوں ڈالر کی قیمت 102 پر ہی رہے-اس سے ہمارے روپے کی قدر بڑھتی گئی اور ہماری چیزیں انٹرنیشنل مارکیٹ میں مہ...